ایک بیج کو درخت بننے میں ایک عرصہ تو لگتا ہے



ایک بیج کو درخت بننے میں ایک عرصہ تو لگتا ہے اسی طرح سے
ایک انسان اپناکردارخود بناتا ہے کوئی بھی شخص ایک دم سے بُرا ایک دم سے اچھا نہیں ہوتا
اُسے اپنا کردار بنانے میں ایسے ہی وقت لگتا ہے جیسے ایک بیج کو درخت بننے میں

Comments

Popular posts from this blog

The Group of Frogs (Encouragement)

Thinking Out of the Box (Creative Thinking)

Sir Sayed Ahmad Khan story!!